12ربیع الاول: ضلع بھرمیں ڈبل سواری گھڑسواری اور ون ویلنگ پر پابندی عائد

October 16, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)12ربیع الاول کے موقع پر ضلع ملتان کی حدود میں ڈبل سواری ، گھڑسواری اور ون ویلنگ پر پابندی عائد۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کے مراسلے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ نےضلع بھر میں دفعہ 144نافذکردی۔ ڈپٹی کمشنرنے کہا ہے کہ ا من و امان کیلئے دفعہ 144 پر سختی سے عملدرآمد کرائیں گے۔