اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تیل برآمدات 2017ء کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز پر انحصار مکمل طور پر ختم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جون کے دوران یومیہ تیل برآمدات بڑھ کر 39 لاکھ بیرل سے تجاوز کر گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جنگ کے بعد متحدہ عرب امارات نے اپنی تیل برآمدات کو جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کر لیا ہے۔