عید میلادالنبی ؐ کا بڑا جلوس کل ریلوے اسٹیشن سے نکالا جائے گا

October 18, 2021

لاہور (پ ر) مرکزی کمیٹی تقریبات کے زیر اہتمام کل عید میلادالنبیؐ کا مرکزی جلوس ریلوے سٹیشن سے نکالا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار کمیٹی کے صدر ملک پرویر ربانی نے کیا۔ جلوس کا افتتاح میاں اسلم اقبال کرینگے۔ جلوس سے قبل تقریب ہو گی جس کی صدارت اعجاز چوہدری کریں گے۔ پرچم کشائی غلام محی الدین، الحاج مرید حسین کریں گے۔