• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ فعال ہو گئے،ایم کیوایم پاکستان کے رہنما سے رابطہ

The Governor Sindh Became Activemeeting With Mqm Pakistan Leader
کراچی کی سیاست میں نیا موڑ آیا ہے، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد بھی فعال ہو گئے ، انہوں نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے اہم رہنما سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ اور متحدہ رہنما میں کراچی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی ،دونوں رہنماؤں نے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے،کراچی کے امن کیلئے ایک دوسرے سے تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔
تازہ ترین