• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی اسٹاک مارکیٹ نیسڈیک میں یوم پاکستان کی تقریب

Us Stocks Nasdaq Hosts Pakistan Independence Day Event
امریکاکی اسٹاک مارکیٹ نیسڈیک میں یوم پاکستان کی تقریب ہوئی جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نےکلوزنگ بیل بجائی۔

نیسڈیک میں منعقد پاکستان ڈے کی اس تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹر ملیحہ لودھی تھیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی اقتصادی صورتحال کو انتہائی مستحکم قراردیا۔
تازہ ترین