• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنچورین ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ3 وکٹ پر283رنز

South Africa Scores 283 For 3 Against New Zealand At Centurion
جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سنچورین میں شروع ہوچکا ہے۔

کیویز نے ٹاس جیت کر پروٹیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور کھیل کے اختتام تک پروٹیز ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 283 رنز اسکور کر لیے ہیں۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈی کوک 83، ہاشم آملہ 58اور کک56 رنز کے اسکور پر آئوٹ ہوئے،جبکہ ڈومنی 67 رنز پر ناٹ آئوٹ ہیں،کیویز کی جانب سے ویگنر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
تازہ ترین