• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Box Office Movie Theight Gang On Top
سینما گھروں پر سوسائڈ اسکواڈ کا راج ختم ہوا اور اب چوروں کے ایک گینگ نے قبضہ جما لیا ہے اس ہفتے باکس آفس پر دل دہلاتی کہانی پر مبنی ہالی ووڈ فلم ’’ڈونٹ برید‘‘ کا راج جاری ہے۔

فلم ’’ڈونٹ برید‘‘ کی کہانی چوروں کے ایک گینگ کے بارے میں ہے، جس میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے ۔

یہ گروہ ایک نابینا دولت مند شخص کو لوٹنے کا منصوبہ بناتے ہیں لیکن گھر میں چوری کے دوران چاروں اس نابینا کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں ۔ پھر وہی نابینا ان کے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیتا ہے ۔

سنسی خیزی سے بھرپور اس فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی تین دنوں میں2 ارب 75 کروڑ روپے کمائے ۔
تازہ ترین