• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سشما سوارج کےخطاب سے پہلے کشمیر کرفیو میں نرمی

Sushma Swarajs Speech Before The Un Relax Curfew In Kashmir
مقبوضہ کشمیر میں 80 روز سے قابض فوج کے مظالم اور کرفیو کی سختیاں جاری ہیں۔

آج بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب سے پہلے چالاک بھارت نے کشمیر میں کرفیو میں نرمی کر دی۔

مقبوضہ کشمیر کے بعض علاقوں میں اب بھی کرفیو نافذ ہے اور موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے۔
تازہ ترین