• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین :روایتی مارشل آرٹ کاسالانہ بین الاقوامی مقابلہ

Chinses Traditional Marshal Arts International Competition
چین کے شہر ہندان میں روایتی مارشل آرٹ تائیچی کے 13ویں سالانہ بین الاقوامی مقابلے کے موقع پر دنیا بھر سے ہزاروں مارشل آرٹ کے ماہر افراد نے شرکت کی اور کنگ فو پرفارم کرنے کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ سماں ہی باند ھ دیا۔

اس موقع پر دنیا بھر سے 11ہزار افراد چینی کاؤنٹی یونگ نیان( Yongnian)میں جمع ہوئے اور سفید لباس میں ملبوس ہو کر بیک وقت مارشل آرٹ ایسے شاندار انداز میں پیش کیا کہ دیکھنے والے محظوظ ہوئے بنا نہ رہ پائے۔

واضح رہے کہ تائیچی مارشل آرٹ کا سب سے پہلا مقابلہ 1991ءمیں منعقد کیا گیا تھا اور جب سے اب تک اس ایونٹ کو بھرپور انداز میں منایا جاتا ہے ،جسے دیکھنے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد یہاں کا رخ کر تی ہے۔
تازہ ترین