• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الزام لگانے والی تمام خواتین نے جھوٹ بولا،ٹرمپ

Accusing Him Of All Women Lietrump
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھ پر الزام لگانے والی تمام خواتین نے جھوٹ بولا،انتخاب کے بعد ان تمام جھوٹوں کے خلاف مقدمہ کروں گا۔

فلوریڈا کے شہر پاناماسٹی میں انہوں نے انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہلیری کلنٹن میرے خلاف نہیں تبدیلی اور عوام کے خلاف لڑ رہی ہے۔

ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ 18لاکھ مردہ لوگوں کےووٹ رجسٹرڈ کیے گئے ہیں،ان 18 لاکھ ووٹرزمیں سے کچھ ووٹ بھی ڈال رہے ہیں۔
تازہ ترین