• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Shehreyar Khan Handle His Responsibilties For Two Months
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے دو ماہ بعد پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پیر سے اپنی ذمے داریاںسنبھال لیں۔ وہ منگل کو لاہور میں پریس کانفرنس میں اپنے مستقبل کے پلان سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

شہریار خان دل کا آپریشن کرانے کی وجہ سے لندن میں مقیم تھے۔ جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے دیا ہے اور میں نے اپنے نامکمل پلان کو مکمل کرنا چاہتا ہوں۔
تازہ ترین