• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذاکر نائیک کی تنظیم پر پابندی لگا سکتے ہیں، بھارتی وزارت قانون

Zakir Naik Organization May Be Banned Indian Ministry Of Law
بھارت کی وزارت قانون نے کہا ہے کہ مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔

بھارتی انتہاپسند حلقوں اور مودی حکومت کی میڈیا کا الزام ہے کہ ڈھاکا میں ہونے والے حملے میں ملوث ایک شخص ذاکر نائیک سے متاثر تھا۔
ادھر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی دہشت گردی کی حمایت نہیں کی۔ اور کسی کو کبھی بھی ایسے کسی اقدام کے لیے نہیں اکسایا بلکہ ہمیشہ اسلام کے ابدی پیغام امن کا پرچار کیا۔
تازہ ترین