• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی خاتون کا بیک وقت 305رنگز سے ہولاہوپ کا مظاہرہ

Chinese Woman Simultaneously Performed Hulahup 305 Rings
یوں تو آپ نے ہولا ہوپ کے کئی مظاہرہ دیکھے ہوں گے، تاہم ایک چینی خاتون کی صلاحیتوں کی داد دینی پڑے گی ،جس نے انتہائی مہارت سے ڈھیروں رنگز کے ذریعے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ پیش کیا ۔

چین کے صوبےہویلنگ جین سےتعلق رکھنے والی جن لین لین نے اپنے جسم پر ایک نہ دو بلکہ 3 سو5 رنگز کو انتہائی مہارت سے گھماتے ہوئے ہولا ہوپ کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

اس شاندار کرتب کو دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے اور خاتون کی مہارت کی خوب داد دی۔
تازہ ترین