• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رئیل اسٹیٹ پر انکم ٹیکس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور

National Assembly Passed Real Estate Amendment Bill
جائیداد کی حقیقی مالیت پر خرید وفروخت کی الجھن سلجھ گئی، ڈپٹی کمشنر کی قیمت اور ایف بی آر کی قیمت کے فرق پر تین فیصد ایڈوانس ٹیکس کی ادائیگی پر جائیداد کی خرید و فروخت ہوسکے گی۔

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ایمنسٹی اسکیم سے متعلق انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016ء قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا ،ایف بی آر نے ڈرافٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا لیکن قومی اسمبلی نے اسے منظور کر کے قانون کا حصہ بنا دیا ۔

ٹیکس امور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اچھا فیصلہ ہے اور اب وہ کالا دھن جو جائیداد میں لگایا جاتا ہے ٹیکس نیٹ میں شامل ہوجائے گا۔
تازہ ترین