• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gold Prices Hike In The Domestic Market
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کےبعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا چھ سو روپے اضافےسے 51 ہزار چھ سو روپے کا ہوگیا ۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے سودے 20 ڈالر اضافے سے 1258 ڈالر فی اونس پر آگئے ۔

اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا، جس سے فی تولہ سونا چھ سو روپے مہنگا ہوکر 51 ہزار پانچ سو روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے 44 ہزار 142 روپے ہوگئی ۔
تازہ ترین