• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت،بنارس میں واٹس ایپ کیلئے نیا قانون متعارف

India Introduced New Legislation To Whatsapp In Varanasi
واٹس ایپ پر گروپ بنانے والے ایڈمن ہوشیارخبردار ہوجائیں،بھارتی شہر بنارس میں نیا قانون متعارف کرادیا گیاہے۔

بھارت میں متعارف کرائے گئے قانون کے مطابق واٹس ایپ گروپ میں جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے والوں کو سمجھائیں ، بغیر تصدیق کیے کوئی بھی بات آگے بڑھانے سے روکیں۔

نہ ماننے والوں کو گروپ سے نکال دیں، ایسا نہ کیا تو گروپ ایڈمن کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی ۔
تازہ ترین