• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ڈیڈ پول‘ کیلئے اسٹنٹ کرتے ہوئے خاتون ہلاک

Woman Stunt Died Of Accident During Shooting Of Dead Pool 2

ہالی ووڈ فلم ’ڈیڈ پول‘ کے لیے اسٹنٹ کرتےہوئے خاتون اسٹنٹ رائیڈر ہلاک ہو گئیں۔

کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول کے آنے والے سیکوئل کےلیے ایکشن سین فلم بند کیے جا رہے تھے کہ اچانک خاتون اسٹنٹ رائیڈ ر موٹر سائیکل پر توازن کھو بیٹھیں اور جس سے موٹر سائیکل حادثے میں وہ ہلاک ہوگئیں۔

فلم کے اسٹار رائین رینلڈز نے 40سالہ خاتون کی ہلاکت پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی ہے۔

تازہ ترین