• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد لطیف نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی

Khalid Latif Filed An Appeal Against The Lahore High Courts Decision

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اورلاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔

خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے کہا ہےکہ ٹریبونل نے غیر آئینی اور غیر قانونی سماعت کی ہے جس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ جلد سماعت کے لیے درخواست بھی دائر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: خالد لطیف نے اعتراضات اٹھا دیئے

بدر عالم کے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبونل کو تحریری جواب کوریئرکردیا ہے،جواب آج مل جائے گا،بذریعہ ای میل بھی اطلاع کر رہے ہیں۔

تازہ ترین