• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلثوم نواز کی کامیابی ، کیپٹن صفدر کی داتا دربار پر حاضری

Kulsoom Nawaz Success Captain Safdar Reached Data Darbar

این اے 120 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کے بعد کیپٹن صفدر نے داتا دربار پر حاضری دی۔

این اے 120 میں ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کے کامیاب ہونے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے داتا دربار حاضری دی اور شکرانے کے نفل ادا کیے۔

داتا دربار میں کیپٹن صفدر نے ذکر کی محفل میں بھی شرکت کی ۔

تازہ ترین