• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں 8لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

In Peshawar 8 Million Children Will Be Drunk Polio Drops

پشاور میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 8 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

انسداد پولیو مہم سے متعلق ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا گیا، محکمہ صحت کے افسران و پولیو مانیٹرنگ عملے نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ 18 ستمبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم24 ستمبر تک جاری رہے گی جس کے دوران 8 لاکھ 17 ہزار 125 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

تازہ ترین