• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرم کرومشرف،متاثرہ خاندان پرالزام لگاتےہو،آصفہ بھٹو

Musharraf Should Be Shameful On Blaming Affected Family Asifa Bhutto

بے نظیر بھٹو کی صاحب زادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ شرم کرو مشرف ، متاثرہ خاندان پر الزام لگاتے ہو، قاتل تم ہو۔

آصفہ بھٹو کاسابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بے نظیر بھٹو کے قتل کا الزام آصف زرداری پر لگانے کے رد عمل میں کہنا تھا کہ متاثرہ خاندان پر الزام لگاتے ہوئے مشرف کو شرم آنی چاہیے۔

واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے بے نظیر بھٹو قتل کا الزام آصف زرداری پر لگاتے ہوئے کہا تھا کہ قتل کا فائدہ صرف ایک شخص کو ہوا جس کا نام آصف زرداری ہے۔

تازہ ترین