• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا فلائی بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب بازی

اکثر اوقات ایڈونچر کے شوقین نوجوان خطرناک اور شاندار اسٹنٹس پرفارم کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے ۔

اب ذرا اوہائیو سے تعلق رکھنے والے اس منچلے نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے ساحل پر کسی ڈولفن کی طرح فلائی بورڈنگ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔

ایڈونچر کے شوقین اس نوجوان نے فلائی بورڈنامی اس جیٹ سو ٹ کو پہن کر پانی کی سطح اور اس کے اندر کسی ڈولفن کی طرح اڑ تے ہو ئے اور اچھل کر دلچسپ کر تب پیش کیے جسے دیکھ کرناصرف شائقین محظوظ ہوئے بلکہ داد دئیے بنا بھی نہ رہ پائے۔

تازہ ترین