• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے کا فی بہترین مشروب

کینسر کی تحقیق کرنے والے بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ دن میں تین سے زیادہ کپ کا فی پیتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں کا امکان بہت کم ہو تا ہے۔

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی کے استعمال سے دل کی بیماریوں کے ہاتھوں مردوں میں مرنے کی شرح 18 فیصد تک کم کی جاسکتی ہے جبکہ خواتین میں یہ شرح 8 فیصد ہے ۔

 

تازہ ترین