• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں کراچی طرز کے جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، موٹرسائیکل پر سوار 2ملزمان اسٹاپ پرکھڑی خاتون کافون چھین کر فرار ہوگئے۔

واقعےکی سی سی ٹی وی وڈیو جاری کردی گئی جس میں خاتون موٹرسائیکل سواروں کا پیچھا کرتی نظر آرہی ہے۔

ذرائع کے مطابق لندن میں ہر روز54وارداتیں رپورٹ کی جارہی ہیں۔سن 2014سے اب تک اسکوٹر کرائم میں ایک ہزار 766فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

ڈکیت لوگوں کاسامان چھیننے کی تربیتی مشقیں کرنے کے بعد کارروائی کرتے ہیں۔

 

 

تازہ ترین