• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

First Poster Of Shaadi Mein Zaroor Aana

بالی وڈ اداکار راج کمار راؤ کی فلم’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راج کمار راؤ اور کریتی کھربانڈا کی فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ،پوسٹر میں راج کمار راؤ اور کریتی کھربانڈا ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

فلم10نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

تازہ ترین