| |
Home Page
جمعرات 04 ربیع الاوّل 1439ھ 23 نومبر 2017ء
November 15, 2017 | 06:03 am

دائود ابراہیم کے 3اثاثے ساڑھے 9کروڑ میں نیلام

Dawood Ibrahim Three Assets Auction

Dawood Ibrahim Three Assets Auction

بھارت میں دائود ابراہیم کے 3 اثاثے ساڑھے 9 کروڑ میں نیلام کردیے گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دائود ابراہیم کے تینوں اثاثے سیفی برہانی ٹرسٹ کو بیچے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلام کئے گئے تمام اثاثے ممبئی میں موجود ہیں، جن میں ایک ریسٹورنٹ، شبنم گیسٹ ہاؤس نامی 2 منزلہ عمارت اور داؤد ابراہیم کے زیر استعمال رہنے والی عمارت شامل ہے۔