• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کور کمانڈر لاہور کا رینجرز ہیڈ کوارٹرز پنجاب کا دورہ

Core Commander Lahore Visit Rangers Headquartered

کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے پاکستان رینجرز پنجاب ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انہیں اس موقع پرآپریشنل تیاریوں اور آپریشن رد الفساد پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پاکستان رینجرز پنجاب کے ہیڈ کوارٹرز کے دورے میں آپریشنل تیاریوں کے مختلف پہلووں پر بریفنگ دی گئی۔

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی سیز فائر خلاف وزیوں اور رینجرز کے مؤثر جواب اور آپریشن رد الفساد میں پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی۔

تازہ ترین