• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی کراسنگ سے نوجوان کی لاش برآمد

Dead Body Found From Korangi Crossing

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کےقریب سے نوجوان کی لاش ملی ہے، ہلاک ہونے والے شخص سے چھینا گیا موبائل فون برآمد ہوا ہے، تاہم پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

ایس ایس پی کورنگی نعمان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جبکہ علاقے میں فائرنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

ایس ایس پی کورنگی کا مزید کہنا تھا کہ جس شخص سے موبائل فون چھینا گیا اس سے رابطہ کرلیا گیا، بعض افراد کا کہنا ہے لاش سفید ہائی روف گاڑی سے پھینکی گئی ہے لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے تاہم واقعہ کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔

تازہ ترین