• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: رات میں چمکنے والی جدید سولر پاور جیکٹ تیار

امریکا میں سائنسدانوں نے رات میں چمکنے والی جدید سولر پاورجیکٹ تیار کر لی ۔

امریکی میڈیا کے مطابق رات کے وقت سائیکل پر کسی بھی قسم کی لائٹس نصب نہ ہو نے کے باعث اکثرراہ گیروں کو حادثات کاسامنا کرنا پڑتا تھا ۔

اس مشکل کے حل کے لئے امریکا میں سولر پاورجیکٹ متعارف کرائی گئی ہے جو اندھیرے میں چمکتی ہے۔

 

تازہ ترین