• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، پانڈا کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد نمائش

فرانس میں پیدا ہونے والے پہلے پانڈا کو اس کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ عوام کے سامنے لایا گیا۔

فرانس کے لوگوں نے پانڈا کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے اس چڑیا گھر کا دورہ کیا۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پانڈا اپنی نئی جگہ سے مانوس ہونے کے لئے 10دن کی واقفیت کے عمل سے گزر رہا تھا تاہم یہ پہلی بار ہے جب اسے عوام کے سامنے لایا گیا ہے۔

پیرس کے ایک علاقے سے چڑیا گھر کا دورہ کرنے والے ایک شخص نے بتایا کہ ہم نے محسوس کیا کہ ہمیں تاریخی لمحے میں حصہ لیتے ہیں۔ ہم صبح تین بجے اٹھے اور چڑیا گھر گئے، میرا بیٹا پانڈا کو دیکھنا چاہتا تھا۔

 

تازہ ترین