• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال:کمیونٹی سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، 8افراد ہلاک

شمالی پرتگال میں ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں8افراد ہلاک اور50زخمی ہوگئے ہیں۔

شہری تحفظ کے سربراہ پائولر سانتوس نے اے ایف پی کو بتایا کہ70کے قریب افراد عمارت میں رات کا کھانا کھانے میں مصروف تھے جب آگ بھڑک اٹھی اور ہمارے پاس کئی افراد کے ہلاک اور50سے60کے درمیان زخمیوں کی اطلاعات ہیں، بعض زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ہاسپتال پہنچایا گیا ہے۔

 

تازہ ترین