• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت میں ہونے والا پہلا 4 روزہ ایوی ایشن شواختتام کو پہنچ گیا، جس میں میزبان ملک سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی تقریباً 150 کمپنیوں نے شرکت کی۔

کویت انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر منعقد ہونے والے اس ایونٹ کے دوران جدید جنگی اور مسافر بردار طیارے نمائش کیلئے پیش کیے گئے ہیں۔

اس 4 روزہ ایونٹ کے دوران شاندار ایئر شو کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں مختلف ممالک کی ٹیمیں فضاء میں طیاروں کے شاندار کرتب کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

تازہ ترین