• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

Karachis Weather Is Likely To Be Partially Cloudy

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود اور رات کے وقت سردی رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہےاور شمال مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ کل شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح کے وقت شہر میں ہلکی دھند چھائی رہےگی۔

تازہ ترین