• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم”بیڈ بوائز فار لائف“ کا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا 2 منٹ 28 سکینڈ پر مبنی ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں ول سمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا، الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر شامل ہیں۔

فلم 17 جنوری 2020 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین