• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا عید میلاد النبیﷺ پر بیان

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا  کہنا ہے کہ آج نبی کریم ﷺ کی امت ہونے پر شکرانے اور ان کی سنت پرعمل پیرا ہونے کے عہد کا دن ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے ربیع الاوّل کی برکت سے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی تمام مشکلات آسان فرمائے۔

مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ملک کو کامیابیوں کے رستے پر ڈالے۔


تازہ ترین