کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامعلوم مسلح ڈاکو بہادر آباد میں واقع معروف سپر اسٹور سےلاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کی سندھ آمد پر خوش آمدید کہیں گے، وہ جہاں جانا چاہیں انہیں فول پروف سیکیورٹی اور پروٹوکول دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ فچ، اسٹینڈرڈ اینڈ پور، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کو اپ گریڈ کیا۔
فواد چودھری نے کہا کہ ہاؤس ہولڈ سروے کے مطابق 30 فیصد پاکستانی تین وقت کا کھانا نہیں کھا سکتے۔
انہوں نے 20945 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی
ان جھوٹی خبروں کے باعث ملک بھر میں اور بیرونِ ملک موجود عابدہ پروین کے مداحوں میں شدید تشویش پائی گئی
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ انصاف ہاؤس میں پارٹی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد پریس کلب جائیں گے۔ سہیل آفریدی پیر کے روز وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کریں گے۔
بیان کے مطابق 6 جنوری 2026 کو اسرائیلی وزیر خارجہ کا دورہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے۔
صبا قمر نے انسٹاگرام پر ڈرامے کی آخری قسط کا ایک کلپ شیئر کیا
اجلاس میں پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا۔
خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے لیے پرفارمنس کے جائزے کے دوران کوچ پر مبینہ ریپ کا الزام لگایا۔
نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں ٹرمپ نے ایک سال سے زائد عرصے تک وینزویلا کے معاملات چلانے اور تیل پر قبضہ رکھنے کے عزائم کا اظہار بھی کیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی تاریخ میں طبی وجوہات پر یہ پہلی واپسی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اس کا مقصد گرین لینڈ کے باشندوں کو ڈنمارک سے علیحدگی پر آمادہ کرنے اور امریکا میں شامل ہونے کے لیے قائل کرنا ہے۔
معروف امریکی فوربز میگزین کے مطابق مسٹر بیسٹ سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والے یوٹیوبر ہیں۔
پاکستانی معروف اداکار حارث وحید نے اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والا معجزاتی واقعہ شیئر کرکے ہر ایک کی آنکھیں نم کر دیں۔