• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی قائد آباد پُل کے نیچے سے 30سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، نیو کراچی بشیر چوک کے قریب فٹ پاتھ سے نا معلوم شخص کی لاش ملی، عمر27سال ہے، کورنگی ابراہیم حیدری پیٹرول پمپ کے قریب گھر سے 45سالہ غلام جعفر کی لاش ملی۔

تازہ ترین