• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنک ربن کامقصد خواتین میں کینسر کے حوالے سے آگاہی پیدا کرناہے،بیگم گورنرپنجاب

لاہور(خبر نگار) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین اسلامپورہ لاہور میں گذشتہ روز کینسر سے آگاہی (پنک ربن) کے حوالے سے تقریب ہوئی۔گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور تقریب کی مہمان خصوصی تھیں ۔ جبکہ کالج کی پرنسپل نگہت اعجاز، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ مسز نغمی پرویز، ڈاکٹرز ، اونکیالوجسٹ کالج سٹاف اور طالبات کی کثیر تعداد نے سمینار میں شرکت کی۔ بیگم پروین سرور نے کہا کہ پنک ربن کا مقصد خواتین بالخصوص لڑکیوں میں کینسر کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔
تازہ ترین