• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12 ربیع الاول والے دن ہمیں سیرت النبیؐ پر عمل کا عہد کرنا چاہئے‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب

ملتان (سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب ثاقب ظفر نے 12 ربیع الاول کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سرور کونین حضرت محمدؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا گیا،آپؐ کی حیات طیبہ بہترین زندگی کا ایک اعلیٰ نمونہ ہے جس پر عمل کر کے ایک بہترین معاشرہ وجود میں آ سکتا ہے،12 ربیع الاول کے دن ہمیں سیرت النبیؐ پر عمل کرنے کا عہد کرنا چاہئے۔
ملتان سے مزید