• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے عید میلاد النبیﷺ کے پر مسرت موقع پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر درود شریف کی تصاویر جاری کیں ہیں اور ساتھ میں امت مسلمہ کے لیے دعا بھی کی ہے۔

ہمایوں سعید نے اپنے ٹوئٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’اللّٰہ تعالیٰ  ہمیں ہمت اورطاقت دے اور ہمیں ایسی صلاحیت بخشے کہ ہم اپنے پیارے نبی کریم محمد مصطفیٰ ﷺ کے نقش قدم پر چل سکیں۔‘

تازہ ترین