• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کیخلاف سکھر، خضدار اور چارسدہ میں عوام سڑکوں پر


سکھر، خضدار، چارسدہ اور سرگودھا میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے۔

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سکھر، خضدار، چارسدہ اور سرگودھا میں مظاہرے ہوئے۔

ان مظاہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ کھانے پینے کی اشیا اور پٹرول کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔

تازہ ترین