• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئرعالمی ہاکی کپ کےلئے قومی اسکواڈ کی حتمی تشکیل کے لئے دوروزہ ٹرائلز30 اور 31 اکتوبر کراچی ہونگے۔ منظور جونیئر کی قیادت میں قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور صلاحیتوں کا جائزہ لے گی ۔

تازہ ترین