کراچی( اسٹاف رپورٹر) اولمپک کونسل آف ایشیا نے چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ گیمز 17 سے26 نومبر 2023 تک تھائی لینڈ میں ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
ایک شہری نے کلاؤڈ لاگ ان کرنے سے متعلق بھی اہم معلومات دی ہیں۔
پالاش سین کے مطابق اسکول کے زمانے میں دونوں کے درمیان گہری اور قریبی دوستی تھی۔
صوبے کے کئی اسکولوں میں بچے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
لڑکی کے والد کے مطابق ملزم نے بیٹی سے زیادتی کی اور تصاویر بھی بنائیں۔
پاکستانی سی فوڈ چین، جاپان، سعودی عرب، یو اے ای اور امریکا سمیت عالمی منڈیوں تک جا رہا ہے۔
تینوں بہنوں کا عزم ہے کہ ایشین گیمز میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے کی پوری کوشش کریں۔
تیزی سے مقبول ہونے والے اس ٹرینڈ نے اے آئی سے تیار کردہ تصاویر کے ماحولیاتی اثرات پر تشویش پیدا کر دی ہے۔
سمیر حبشنہ کا کہنا ہے کہ سخت معاشی پابندیاں بھی ایران کو آسانی سے پسپائی پر مجبور نہیں کر سکتیں۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عدالت لانگ مارچ پر کیا فیصلہ کرتی ہے، دیکھیں گے، باقی صوبوں کا اس درخواست سے کیا تعلق ہے، میرے لیے عجیب ہے۔
سوئیڈن کے شہر کیرونا میں ایپل کے آئی فون 17 پرو کے ساتھ ایک غیر معمولی تجربہ کیا گیا۔
برطانیہ میں سسٹم کی خرابی کے سبب 2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں، تاہم آج برطانوی فلائٹ آپریشن میں بہتری آ رہی ہے۔
ہر ایک پتھر 25 ٹن سے زیادہ وزنی اور 23 فٹ تک بلند ہے۔
سعودی شہری دفاع نے 24 گھنٹوں میں چوتھی بار خطرے کا الرٹ جاری کیا۔
عدالت نے ملزم کونین کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے اسے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کی۔
ایران مارچ سے ستمبر کے دوران الازرق اڈے کے نام سے مشہور موافق السلطی ایئر بیس پر 10 سے زائد مرتبہ حملے کا دعویٰ کر چکا ہے۔