Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
بہاولپور میں ٹرک نے رکشا کو کچل دیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
رکشے میں سوار خاندان شادی کی تقریب میں جارہا تھا، زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ادھر گوجرانوالہ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کے ورثا نے وزیرآباد چوک پر لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔