کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 5اے سائیڈ خواتین ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں شپ واپڈا نے پنجاب کلرز کو 4-0سے ہرادیا۔ ریلویزکی ٹیم تیسرے اور آرمی کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہیں، مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے انعامات تقسیم کیے۔
زاہد نواز کو آر پی او ملاکنڈ ریجن اور محمد اظہر کو اے آئی جی آپریشنز سی پی او تعینات کیا گیا ہے۔
فراڈ سے دلبرداشتہ ہو کر اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں نعمان ، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی غیر معینہ مدت کے لئے ہو سکتی ہے۔
پنجاب پولیس کی رواں سال اب تک منشیات فروشوں کےخلاف کی گئی کاروائیوں کاڈیٹاجاری کردیا۔
اگرچہ اس موت کی سچائی پر شک ہے، لیکن وہ اسے اپنی زندگی کی ایک ’مثبت پیش رفت‘ سمجھتی ہیں، تنوشری کا بیان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کردی۔
نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، پاکستان سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کے لیے پُرعزم ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی ۔
خیبرپختونخواکے مرکزی شہر پشاور میں موبائل فون سروس بند ، ریڈ زون سیل اور مختلف شاہراہیں اور چوک کنٹینر لگا کر بند کردیے گئے۔
کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 سے 18 گھنٹے سے بھی تجاوز کرگیا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مجھے وزیراعظم نے فون کیا، رات کے کھانے کی دعوت دی، ہم نے جانے کا فیصلہ کیا اور گئے بھی، حکومت کا مطالبہ تھا کہ پہلے لانگ مارچ ختم کیا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ تھا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ پر تشویش کا اظہارِ کیا ہے ۔
سب سے زیادہ 220 اتائیوں کے مراکز لاہور میں بند کیے گئے ہیں: ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن
بھارت میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نئی دہلی میں احتجاجی مارچ کی کال دینے والے نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنماوں کو 24 گھنٹے بعد رہا کر دیا گیا۔
گورنر کے پی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد کار بڑھائی جائے گی، خیبر پختونخوا میں تعلیم، صحت، انصاف دیگر شعبوں میں شفافیت لائیں گے۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹیم میں تین جبکہ پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے، پاکستان کی ٹیم میں رضا اللہ کی جگہ سلمان مرزا کو شامل کیا گیا ہے۔