• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای روزگار ٹریننگ پروگرام میں نوجوانوں کی دلچسپی بڑھنے لگی

اٹک (اے پی پی)ضلع اٹک میں ای روزگار سکیم کا آغاز ہو گیا ،یوتھ افیئرڈپیارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے صوبے بھر میں بیروزگاروں کو روزگار دینے کی غرض سے ای روزگار ٹریننگ پروگرام میں نوجوانوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ آن لائن طریقے سے روزگار کمانے پر نوجوان طلبہ اور طالبات نے اسے حکومت کا بہترین اقدام قرار دیا ہے۔

تازہ ترین