• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کابنیادی عقیدہ ہے،علماء

لاہور( خصوصی رپورٹر) دوروزہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف مساجدمیں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے مبلغ مولانا عبدالنعیم ، مولانا علیم الدین شاکر، مولانا جمیل الرحمن اختر ، مولانا محبوب الحسن طاہر ، مولانا خالد محمود ، مولانا عبدالعزیز نےاور ویگر علماء نے جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت دین کا اساسی اور بنیادی عقیدہ ہے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام آل پاکستان 46 واں سالانہ جلسہ سیرت النبی جامع مسجد محمدیہ ریلوے اسٹیشن چناب نگر میں حسب سابق شان و شوکت سے ہوا۔
تازہ ترین