جاپان: پاکستانی سفیر کی اقتصادی سفارتکاری، کاروباری روابط اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور
سفیر عبد الحمید نے آٹوموبائل، تجارتی گاڑیوں، تعمیراتی مشینری، رسد رسانی اور مالیاتی شعبوں میں کاروباری اداروں کو باہم منسلک کرنے کی آرائی شوجی کمپنی کی کوششوں کو سراہا۔