1۔ ........................کا پہاڑ بنانا
2۔ رام رام جپنا ............... مال اپنا
3۔ عقل بڑی یا ....................
4۔ چوری کرے داڑھی والا، پکڑا جائے .......... والا
5۔ گڑ کھائیں.................. سے پرہیز کریں
6۔ گھر کا بھیدی .............. ڈھائے
7۔ سو سنار کی ، ایک ..................کی
8۔ گدڑی میں ...............کا پیوند
9۔ پل میں تولہ پل میں.....................
10۔ لاتوں کے................. باتوںسے نہیں مانتے
جوابات: 1۔ رائی 2۔ پرایا 3۔ بھینس4۔ مونچھوں 5۔ گلگلوں 6۔ لنکا 7۔ لوہار 8۔ ٹاٹ 9۔ ماشہ 10۔بھوت