• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

عمران فاروق قتل کیس؛الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ

Latest News
اسلام آباد .....عمران فاروق کیس میں ایف آئی اے نے نامزد 3اہم ملزمان کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نامزدتین ملزمان جن کے وارنٹ گرفتاری لیے جائیں گے ان میںالطاف حسین، افتخار حسین اور محمد انور شامل ہیں۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ایف آئی آر میں نامزد تینوں شخصیات کے وارنٹ لیے جائیں گے، ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری انٹرپول کے ذریعے برطانیہ بھجوائے جائیں گے۔الطاف حسین، افتخار حسین ، محمد انور عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔
تازہ ترین
تازہ ترین